





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں دریائے جمنا کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے دور کی یادگار ہے ۔اسے سترویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔ یہ قلعہ ہندوستان میں اس دور کے اسلامی فن تعمیرات کا ایک اہم تاریخی اثر ہے۔






۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲